انسانی حقوقدنیاعربمشرق وسطییمن

سعودی قصر نشینوں کی ایما پر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری

جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کی شب صوبہ الجوف کے اسطر اور الشعف کے علاقوں کو نشانہ بنایا۔ ابھی تک ان حملوں سے ہونے والے جانی نقصان کی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

گزشتہ چند روز کے دوران سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب ، الجوف اور صوبہ البیضا کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button