نیوز ویب سائٹ alahednews.com کا ایک معنیٰ خیز خاکہ جو امریکہ و آل سعود کی آپسی قربت، ہماہنگی، یکجہتی اور یکسانیت کی جانب اشارہ ہے۔آخری چند برسوں میں ایک طرف سعودی تیل اور اس سے حاصلہ ڈالر تو دوسری طرف امریکہ کی فضول خرچی، جنگی اخراجات اور اس کا بدحال اقتصاد اور مجوعی طور پر ایک دوسرے سے بندھے مفادات، اس بات کا سبب بنے ہیں کہ قبیلۂ آل سعود اور امریکی حکام ایک ہی سکے کے دو رخ بن جائیں۔