بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر نے سعودی عرب کے ایٹمی پروگرام پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا ایٹمی پروگرام تشویشناک ہے اور اس پر بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی دقیق نگرانی ضروری ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے بین الاقوامی امور کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اولی ہائنن نے سعودی عرب کے ایٹمی پروگرام پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا ایٹمی پروگرام تشویشناک ہے اور اس پر بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی دقیق نگرانی ضروری ہے۔