ترکیشاممشرق وسطی

شامی فوج کا ترکی کو سخت انتباہ

شامی فوج کی مشترکہ کمانڈ نے اپنے ملک پر ترک فوج کےحملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

دمشق میں شامی فوج کی مشترکہ کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی شامی سرزمین پر فوجی مداخلت کے ذریعے صوبہ ادلب اور حلب میں دہشت گردوں کے خاتمے میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

بھی چیک کریں
Close
Back to top button