شاممشرق وسطی

شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے

شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔

العالم کی رپورٹ کے مطابق شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل صوبہ ادلب اور حماه میں جبهتہ النصره سے متعلق دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک سو کے قریب دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

شام میں دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے حماہ اور ادلب صوبوں میں باقی بچے ہیں۔

واضح رہے کہ شام کا بحران سن دو ہزار گیارہ میں امریکہ، سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے سے شروع ہوا تھا جس کا مقصد علاقے میں طاقت کا توازن ہمیشہ کے لیے اسرائیل کے حق میں موڑنا تھا۔

شام کی فوج نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی مشاورت اور روس کی حمایت کے ذریعے داعش کی بساط لپیٹ دی اور دیگر دہشت گرد گروہ بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button