امام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

عالم اسلام کی نظریں اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہیں: رہبرانقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالم اسلام میں اسلامی تعلیمات کی جانب رجحان میں اضافہ ہوا ہے فرمایا کہ عالم اسلام کی نظریں اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہوئی ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنہ ای نے 4 مارچ کو فقہ و علوم اسلامی انسٹی ٹیوٹ کے ارکان سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ تمام اسلامی اور عرب ممالک کے عوام کی نظریں اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہوئی ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ عالم اسلام کو ایرانی عوام کے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے فرمایا کہ جو قومیں مشرق و مغرب کی مادی تمدن سے بیزار ہو چکی ہیں ان کا رجحان اب اسلامی طرز زندگی کی جانب ہوا ہے۔

حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلام میں گھریلو زندگی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ مردوں کی کامیابیوں میں عورت اور گھر کے افراد کا اہم اور نمایاں کردار ہوتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button