ایران

امریکی دھمکی میں آنے والی عالمی کمپنیوں کو دی ایران نے وارننگ

امریکی دھمکی میں آنے والی عالمی کمپنیوں کو دی ایران نے وارننگ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی دباؤ کی وجہ سے جنوبی کوریا کی نامور کمپنیاں "LG. اور SAMSUNG” کے تعاون کی معطلی کا حوالہ دیتے ہوئے ان کمپنیوں کو متنبہ کیا کہ انھیں جان لینا چاہئیے کہ ایران کی منڈی میں ان کی واپسی بہت سخت ہو گی۔

تبصرے

تبصرہ لکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے