قبیلۂ آل سعود کے سیاہ کارناموں میں بہت سے موارد کو شامل کیا جا سکتا ہے جیسے یمن کی گزشتہ چار برس سے جاری تاراجی،حکومت مخالف جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل، اپنے ملک کے حریت پسند اور آزاد ضمیر عناصر کو دبوچ کر انہیں شدید ایذائیں پہونچانا، اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کا فوری طور پر گلا گھونٹ دینا وغیرہ۔مگر چونکہ یہ قبیلہ مالدار بہت ہے، اس لئے عالمی برادری کو اسکی ہر ادا پسند آتی ہے اور وہ اس کےسلسلے میں ’’ارے سب چلتا ہے‘‘ کی پالیسی پر عمل کرتی ہے!
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close