فلسطینمشرق وسطی

غزہ میں 3 دھماکے 2 فلسطینی شہید

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 2 فلسطینی شہید اور چند دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ پہلا دھماکہ ایک موٹر سائیکل پر اسرائیل کے حملے سے ہوا۔ دوسرا دھماکہ غزہ کے مغربی علاقے میں ہوا جس میں چند پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ جبکہ تیسرا دھماکہ غزہ کے جنوبی علاقے الزهراء میں ہوا جس میں کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

تاہم قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نےغزہ کی پٹی پر ہر قسم کے حملے کو مسترد کیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button