ایرانمشرق وسطی

ایران خلیج فارس میں اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے کسی اقدام سے دریغ نہیں کرےگا: ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ خلیج فارس کا مسئلہ ایران کی قومی سلامتی میں سر فہرست ہے- انہوں نے کہا کہ ایران خلیج فارس میں اپنی سلامتی کے تحفظ کےلئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرے گا-

ہمارے نامہ نگارکی رپورٹ کےمطابق ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے جمعے کے روز اپنے ٹوئیٹر پیج پر اس بات پر تاکیدکرتے ہوئے کہ خلیج فارس ایک شہ رگ حیات ہے لکھا کہ ایران نےمدتوں قبل سے بحری نقل وحمل کی حفاظت کو ضمانت فراہم کی ہے- جواد ظریف نےخلیج فارس میں غیر ملکی فورسزکی موجودگی کواس علاقےمیں بدامنی کاباعث قرار دیا –

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button