ایشیا کپ 2023: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا
ایشیا کپ 2023 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر چار کا میچ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان گزشتہ روز کھیلا گیا جو انتہائی سنسنی خیز بن گیا اور آخری گیند تک چلنے والے اس میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی۔ اس طرح سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا مقابلہ اتوار کو ہندوستان سے ہوگا۔
#pakistan
#sri_lanka
#asiacup
#cricket