اسلاماسلامی تاریخایرانمشرق وسطی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی عوام کو معاشی حمایتی پیکیج ادا کرنے کا حکم

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اقتصادی حمایتی پیکیج عوام کو ادا کرنے کا اقدام عمل میں لائیں ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بروز جمعہ عید میلاد النبی (ص) کے موقع صدر حسن روحانی کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اقتصادی حمایتی پیکیج عوام کو پہلے ہی ادا کردینا چاہیے تھا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ عوام کو اقتصادی حمایتی پیکیج کی پہلی قسط بھی ادا کردینی چاہیے تھی رہبر معظم نے صدر کو حمایتی پیکیج فوری طور پر ادا کرنے کی تاکید کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button