اسلامامام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

عیسائی شہید، آرمن آودیسیان

یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔

اسلامی تعلیمات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ہمیں دیگر ادیان و مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہیے، ایک تو اس لیے کہ مولا علیؑ کا فرمان ہے کہ دوسرے مذاہب کے لوگ، انسانیت کے ناتے ہمارے بھائی ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ کہ اسلام سے لوگوں کو متاثر کرنے کا ایک بہترین طریقہ ان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button