
العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لندن میں شیخ زکزاکی کے حامیوں نے نائجیریا کی حکومت کی بربریت کے خلاف اور شیخ زکزاکی کی رہائی کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔ شیخ زکزاکی کے حامیوں نے شیخ زکزاکی کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے انھیں فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر بھی زوردیا کہ وہ نائجیریا کی حکومت کے شیعہ مسلمانوں کے حقوق پامال کرنے کے اقدامات کیم ذمت کریں۔