دنیا بھر کے کارٹونسٹ بھی اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھانے سے چوکے نہیں اور اس پر اپنے ہنر اور فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اختلافات اور تنازع کا شکار امریکی صدارتی انتخابات کے بارے میں بہت زیادہ قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں تاہم ڈیموکرٹیک امیدوار جو بائیڈن نے ٹرمپ کو بری طرح شکست دے دی۔
انتخابات میں بری طرح شکست کھانا امریکی صدر ٹرمپ کو ہضم نہیں ہو پا رہا تھا اور انہوں نے ملک کے انتخاباتی نظام پر ہی سوال اٹھا دیا۔