پاکستان

ہندوستان میں مسلمان کشی کے خلاف بنگلہ دیشی عوام کا مظاہرہ

ہندوستان میں مسلمان کشی کے خلاف بنگلہ دیشی عوام کا مظاہرہ

بنگلہ دیشی عوام نے اپنے ملک میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف ملک گیر مظاہرہ کیا۔ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے لاکھوں شرکاء نے ہندوستان میں ہو رہی نسل کشی کی سخت مذمت کی۔

تبصرے

تبصرہ لکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے