مشرق وسطییمن

یمنی ڈرونز کا سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ پر بڑے پیمانے پر حملہ

یمنی فوج کے ڈرونز طیاروں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ ” ابہا” پر بڑے پیمانے پر حملہ کرکے سعودی عرب پر لرزہ طاری کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانووسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرونز طیاروں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ ” ابہا” پر بڑے پیمانے پر حملہ کرکے سعودی عرب پر لرزہ طاری کردیا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ یمنی فوج کے ” قاصف کے 2 ” ڈرونز نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع بین الاقوامی ايئر پورٹ ” ابہا ” پر متعدد اہداف کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں اس ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت متوقف ہوگئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button