مشرق وسطییمن

یمن میں سعودی اتحاد میں شگاف 40 فوجی ہلاک

یمن میں سعودی اتحاد میں شگاف 40 فوجی ہلاک
سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی آپسی لڑائی میں اب تک 40 فوجی ہلاک اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔

اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں سعودی عرب کے اتحاد میں بہت بڑا شگاف پیدا ہوگیا ہے سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی آپسی لڑائی میں اب تک 40 فوجی ہلاک اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق لڑائی سعودی عرب کے حامی فوجیوں اور متحدہ عرب امارات کے حامی فوجیوں کے درمیان ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے بیان کے مطابق لڑائی 8 اگست سے جاری ہے اور اس میں اب تک 40 افراد ہلاک اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button