دنیا

ونییزویلا کے عوام امریکہ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، صدر مادورو

ونینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے مقابلے میں پوری قوت کے ساتھ ڈٹا رہے گا۔

دارالحکومت کراکاس میں اپنے حامیوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو نے واضح کیا ہے کہ ہم امریکی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ۔صدر نکولس مادورو نے کہا کہ وینیزویلا کے عوام پوری قوت کے ساتھ امریکہ کے مد مقابل ڈٹے رہیں گے۔ہزاروں نے لوگوں نے اتوار کے روز کئی لاکھ لوگوں نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کے خلاف دارالحکومت کراکاس کی سڑکوں پر مظاہرے اور صدر نکولس مادورو کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔امریکہ اور وینیزویلا کے درمیان کشیدگی کا آغاز اس وقت ہوا تھا جب واشنگٹن کے حمایت یافتہ حزب اختلاف کے رہنما خوان گوآئیدو نے اپنے خودساختہ صدر ہونے کا علان کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button