مشرق وسطییمن

یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی جرائم و جارحیت کے خلاف ہزاروں یمنی خواتین کا مظاہرہ

یمن کے شمال مغربی صوبہ حجہ میں اس ہفتے کے آغاز میں سعودی فضائی حملے میں 17 خواتین اور بچے شہید ہو گئے جن کی تشییع جنازہ میں ہزاروں یمنی باشندوں نے شرکت کی اور آل سعود کے خلاف نعرے لگا کر اسکے خلاف جاری جنگ میں اپنے عزم و حوصلے کا اعلان کیا۔ دوسری طرف دارالحکومت صنعا میں بھی ہزاروں یمنی خواتین نے یمن میں جاری سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button