النشرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مغرب میں بمباری کی ۔ اسرائیل کے حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close
-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ22 January 2021