غزہ، غرب اردن، بیت المقدس اور مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی عوام نے جمعے کے دن ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ۔ اسی کے ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا اور صعدہ میں بھی یمنی عوام نے مظاہرہ کرکے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا –
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close
-
ادلب کے بعد امریکی غاصبوں کی باری ہے: بشار اسد7 March 2020