عراقمشرق وسطی

داعش کا حملہ ناکام

تسنیم خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے صوبہ نینوا کے علاقے الحضر میں حملہ کرنے کی کوشش کی جسے حشد الشعبی کے جوانوں نے ناکام بنا دیا۔

اگرچہ عراقی افواج نے ایران کی فوجی مشاورت سے ملک کے سبھی علاقے داعش سے آزاد کرا کے اس کی نام نہاد خلافت کا خاتمہ کر دیا ہے لیکن امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ اس تکفیری گروہ کے افراد اب بھی عراق کے مختلف علاقوں میں خفیہ طور پر موجود ہیں اور موقع ملنے پر دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دیتے رہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button