
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے طلبہ کی فوری رہائی کا حکم جاری کرتے ہوئے ایس پی سٹی کو عہدے سے ہٹادیا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنے والے طلبہ کی گرفتاری کا حکم میں نے نہیں دیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس اور طلبہ میں جھگڑا ہوا جس کے بعد گرفتاریاں کی گئیں۔