ایشیاپاکستان

آن لائن کلاسز کیخلاف احتجاج، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گرفتار ہونے والے طلبہ کی فوری رہائی کا حکم دیدیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے طلبہ کی فوری رہائی کا حکم جاری کرتے ہوئے ایس پی سٹی کو عہدے سے ہٹادیا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنے والے طلبہ کی گرفتاری کا حکم میں نے نہیں دیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس اور طلبہ میں جھگڑا ہوا جس کے بعد گرفتاریاں کی گئیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button