پاکستانایشیا

صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16سالہ فلسطینی شہید

A 16-year-old Palestinian martyred in the firing of Zionist soldiers

صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16سالہ فلسطینی شہید

مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے غرب اردن میں غاصب صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق ان پُرتشدد کارروائیوں پر احتجاج کے لیے جمع ہونے والے مظاہرین پر صہیونی فوجیوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں فلسطینی 16 سالہ نوجوان میلاد منتصر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ فائرنگ کے دوران متعدد فلسطینیوں کی زخمی ہونے کی خبر بھی موصول ہوئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ رواں سال میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا بدترین سال ثابت ہو رہا ہے، اب تک 250 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا جا چکا ہے اور 5 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

 

#palestine

#quds

#aqsa

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button