فلسطینی ذرائع کے مطابق ؛ ۳ جنرلوں اور ۲۰ افسروں سمیت ۸۰ صہیونی ہلاک ہو چکے ہیں۔
فلسطینی خبررساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے فضائی اڈوں اور فوجی ہیڈکوارٹرز میں ایرانی میزائلوں کی زد میں آنے سے اب تک 3 جنرلوں اور 20 افسروں سمیت 80 صہیونی ہلاک ہو چکے ہیں۔
انہوں نے اعلان کیا کہ ۵۰۰ صہیونی، ہلاک اور زخمی، تباہ ہوجانے والے اڈوں کے ملبے سے نکالے جانے کے منتظر ہیں۔