افغانستانایشیا

افغانستان میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ کل رات صوبہ غزنی کے جغتو علاقے میں اس وقت ہوا جب ایک گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی اور بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ اس دھماکے میں گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

طارق آرین کا کہنا تھا کہ مذکورہ گاڑی جغتو سے غزنی شہر کی جانب جا رہی تھی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button