دنیاافغانستانایشیامشرق وسطی

قندھار میں بم دھماکہ 4 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے قندھار کے علاقے شاہ ولی کوٹ میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

صوبائی پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ بم سڑک کے کنارے نصب تھا اور جیسے ہی گاڑی گزری دھماکہ ہوگیا تاہم ابھی تک کسی بھی گروپ نے دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔

عام طور سے اس طرح کے دہشت گردانہ حملوں کے لئے طالبان کو ذمہ دار ٹہرایا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button