انسانی حقوقایشیادنیامشرق وسطییورپ
امریکا میں ایک اور سیام فام بلَی چڑھ گیا، پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔۔۔ افسوسناک خبر جانئے
امریکہ میں پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار دی، اہلکار نے اس کو زمین پر گرا کر اس کی گردن کو دبا دیا، پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
امریکی ریاست ورجینیا کے فیئر فیکس کاونٹی میں سیاہ فام شخص پر پولیس تشدد کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، امریکہ سمیت کئی ممالک میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی موت کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ ایک دوسرا ویڈیو بھی سامنے آ گیا۔