دنیایورپ

امریکہ میں کورونا وائرس سے 80 ہزار سے زائد افراد ہلاک

عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 80 ہزار 787 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا ميں مبتلا افراد کی تعداد ایک ملین 3 لاکھ 67 ہزار اور 638 تک پہنچ گئی ہے ۔ ادھر وائٹ ہاؤس میں بھی بعض افراد کورونا ميں مبتلا ہوگئے ہیں۔ این بی سی نیوز کے مطابق امریکی نائـ صدر مائیک پینس بھی قرنطینہ ميں چلے گئے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر کا تعلق مزدور طبقہ یا پھر نرسنگ ہومز میں رہنے والے ضعیف افراد سے ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button