شامعربفلسطینلبنانمشرق وسطییمن

عرب لیگ نے یمن اور شام کے بحران کو حل کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری پارلیمنٹ کے نمائندے حسن السید نے عرب لیگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ نے یمن اور شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں کوئی مدد فراہم نہیں کی۔ عرب لیگ کو مغربی ممالک کا آلہ کار نہیں بننا چاہیے۔ مصری پارلیمنٹ کے نمائندے نے مصری وزیر خآرجہ سامح شکری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عرب لیگ کا کردار عرب ممالک کے مسائل کو حل کرنے کی سلسلے میں بہت ہی کمزور ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button