ایرانمشرق وسطی

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے سامراجیوں اور ایرانی قوم کے دشمنوں کو انتباہ

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے منگل کے روز کورونا سے مقابلے میں مغرب کے ثقافتی، معاشی اور سیاسی چیلنجز نامی ویبینار سے خطاب میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو شہید کرنے کے امریکا کے جرم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سامراجیوں کو ایک ایسے انتقام کے انتظار میں رہنا چاہیے جو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے نائب کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے نام کے شایان شان ہو۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button