ترکیمشرق وسطی

ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 42 ہزار سے زائد ہوگئی

النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ترکی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 42282 تک پہنچ گئی ہے۔ ترکی کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 96 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 908 تک پہنچ گئی ہے۔ترک وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس کے 4056 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 42282 تک پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button