مشرق وسطیعراق

عراقی مزاحمت کے صیہونی فوجی اہداف پر ڈرون حملے

Drone attacks on Israeli military targets of the Iraqi resistance

عراقی مزاحمت کے صیہونی فوجی اہداف پر ڈرون حملے

عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح جنوبی مقبوضہ فلسطین کے علاقوں ایلات اور ام الرشراش میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو ارفد نامی ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا ہے

عراق کی اسلامی مزاحمت نے گذشتہ سات مہینوں کے دوران عراق اور شام کی سرزمینوں پر امریکیوں اور اس کے اتحادیوں کے ٹھکانوں کے ساتھ ساتھ مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر دو سو تینتالیس بار حملے کیے ہیں۔

عراق کے اسلامی مزاحمتی گروپ نے گزشتہ دنوں مقبوضہ علاقوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران صیہونی حکومت کو خبردار کیا تھا کہ اگر اس غاصب حکومت نے غزہ کی پٹی پر اپنے حملے جاری رکھے تو وہ نسل کش صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کے خلاف اپنی کارروائیوں کو تیز کر دے گا۔

اس گروہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور جارح صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف حملوں کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button