صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں ہونے والی جھڑپوں میں مزید 4 اہلکار ہلاک اور 2 فوجی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔