تبلیغ کے ذریعے، لوگ اپنی حقیقی انسانیت کا احساس کرنے کے قابل ہوتیں ہیں؛ اپنے فطری(اسلامی) کردار کو محفوظ کرنے کے قابل ہوتیں ہیں، تبلیغ و دعوت ہی کے ذریعے؛ انسانیت، بربریت و دہشتگردی اور گمراہی سے نجات پائے گی اور تبلیغ ہی کے بنا پر انسانیت حقیقی امن، نور و سعادت پر وصال پا سکتی ہے۔