امام خامنہ ایامام خمینیایراندنیافوٹو گلریمثالی شخصیاتمشرق وسطیویڈیوز
قاسم سلیمانی، مکتبِ امام خمینی و انقلابِ اسلامی کا سرمایہ
قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ

#ImamKhomeini #QasimSoleimani #Rahbar
ہمارے عظیم قائد امام خمینی (رہ) نے جنگ کے ایک اہم واقعے پر ایک فوجی آپریشن کے معاملے میں جس میں ہمارے جوانوں کو فتح نصیب ہوئی تھی، ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہ اسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی تربیت ہے۔ وہ (قاسم سلیمانی) اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد کا انعام تھا۔ (رہبر انقلاب اسلامی).