ایرانمشرق وسطی

ایران کے خلاف امریکی دباؤ کی اصل وجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ مسلسل دباو ڈالنے والے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔

ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے اپنے انسٹاگرام پیج پرایک پیغام میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکی حکومت کی انتہائی سخت، ظالمانہ اورغیر قانونی پابندیوں کا سامنا ہے اور ٹرمپ نے اپنے اہداف کے حصول کے لئے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی نام نہاد پالیسی کا سہارا لیا ہے۔

کاظم غریب آبادی کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی مخالفت سے پتہ چلتا ہے کہ چین کے ساتھ طویل المدت اسٹریٹجک شراکت داری جو دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، ایک صحیح اور دانشمندانہ فیصلہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button