ایرانمشرق وسطی

ایران کی سمندری حدود میں چار غیر ملکی ماہیگیر کشتیوں کو روک لیا گیا

ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان سے متعلق سمندری مخلوقات کے حفاظتی یونٹ کے کمانڈر نجف صفری نے کہا ہے کہ پسابندر کے سمندری علاقے میں گشت لگانے والے سیکورٹی اہلکاروں نے پاکستان سے متعلق دو لنچوں اور ماہیگیری کی دو کشتیوں کا پتہ لگانے کے بعد ان کو ماہیگیروں کے ساتھ اپنی حراست میں لے لیا۔

نجف صفری نے کہا کہ ان لنچون اور کشتیوں کو، کہ جن پر پاکستانی شہری موجود تھے، بحیرہ مکران اور ایرانی سمندری حدود کی خلاف ورزی اور ایران کے سمندری علاقے میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر روکا اور قانونی کاروائی کے لئے ایرانی عدلیہ کے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button