ایرانمشرق وسطی

شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ایک حتمی اور یقینی امر ہے

سپاہ پاسداران کے ائرو اسپیس شعبے کے سربراہ جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے بھی امریکہ سے انتقام لئے جانے پر زوردیا ہے-

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایرواسپیس کے سربراہ جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ ایک حتمی اور یقینی امر ہے۔

جنرل امیرعلی حاجی زادہ کا بیان سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی کے اس بیان کے فورا بعد سامنے آیا ہے جو انہوں نے عراقی وزیردفاع کے ساتھ ملاقات کے موقع پردیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے تعلق سے قانونی طریقہ کار سے ہٹ کر شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام امریکہ سے لے کر رہيں گے۔ ان کا کہنا تھا عراقی جوان بھی اپنے شہید کمانڈر جنرل ابومہدی المہندس کے خون کا انتقام ضرورلیں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button