دنیاافغانستانایرانایشیامشرق وسطی

امریکی پالیسی انتشار پر مبنی ہے : ایران

ایران اور افغانستان نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ امریکی پالیسی کی بنیاد انتشار اور عدم تحفظ پیدا کرنے پر استوار ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button