
کیا ایران اسرائیل جنگ شروع ہو گئی؟
بتایا گیا ہے کہ دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر حملے میں 8 شامی اور ایک ایرانی شہید ہو گئے۔
المیادین کے مطابق دمشق میں صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان اور شام کے القدس کور کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد رضا زاہدی شہید ہوگئے۔
https://islamidawat.com/israel-attack-on-iranian-consulate/