ایرانایشیاپاکستانمشرق وسطی

ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکار شہید

صوبہ سیستان و بلوچستان کی بارڈر سیکورٹی فورس کا کہنا ہے کہ مسلح دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کا واقعہ جمعے کی صبح سرباز کے علاقے کلات میں پیش آیا۔ اس جھڑپ کے دوران دو سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے جبکہ علاقے کا محاصرہ کر کے دہشتگردوں اور اسمگلروں کی تلاش اور سرکوبی کی کاروائی اب بھی جاری ہے۔

امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران میں اپنے مذموم اہداف کے حصول کے لئے دہشت گرد گروہوں اور انقلاب مخالف عناصر کی حمایت کر رہے ہیں تاہم ایرانی قوم اور سکیورٹی فورسز کی ہوشیاری سے دشمن طاقتیں اپنے مذموم اہداف میں ناکام رہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button