مشرق وسطیایراندنیایورپ

ٹرمپ آج کے بعد دشمنوں سے خوفزدہ ہو کر زندگی گزارے گا: زینب سلیمانی

iran

سپاہ قدس کے شہید کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ تم نے میرے والد کو قتل کیا ۔ ایسے جنرل کو قتل کیا جس نے دہشتگرد گروہ داعش اور القاعدہ پر فتح حاصل کی تھی۔ اور تم نے ایسے جنرل کو شاید اس لئے قتل کیا تا کہ تمہیں کسی بھی طرح ہیرو کہا جائے لیکن تمہیں شکست فاش ہوئی اور تم چور چور ہو کر اکیلے رہ گئے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button