موساد کے خلاف ایران کی کارروائی نے عراق میں امریکی سفیر کو ناراض کردیا۔
بغداد میں امریکی سفیر الینا رومانوسکی نے عراق کے شہر اربیل میں موساد کے جاسوسی مرکز پر ایران کے میزائل حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔