العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کی رات التاجی فوجی اڈے پر کاتیوشا راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
واضح رہے کہ مارچ 2020 میں بھی التاجی میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں 3 امریکی دہشتگرد اور ایک برطانوی فوجی ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہوئے تھے جس کے بعد امریکی دہشتگردوں نے اگلے ہی روز عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے مراکز پر بم گرائے تھے جس میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔