دنیاعراقمشرق وسطییورپ

اللہ اکبر … امریکہ نیست و نابود ہوگیا

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ

اللہ اکبر … امریکہ نیست و نابود ہوگیا

بغداد کے سب سے محفوظ سمجھے جانے والے گرین زون علاقے میں واقع امریکی سفارت خانے پر یہ حملہ ہوا۔

ٹیلیگرام چینل صابرین نیوز کے مطابق، بغداد میں امریکی سفارت خانے کی تیسری چھاونی التوحیدیہ پر جمعرات کے روز 2 راکٹوں سے حملہ ہوا۔ اس حملے کے بعد سفارتخانے کے سبھی دروازے بند کر دیئے گئے۔ کچھ ذرا‏ئع نے 3 راکٹوں سے حملے کی رپورٹ دی ہے۔

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ

عراق میں امریکی سفارتخانہ شاید پہلا ایسا سفارتخانہ ہے جس پر میزبان ملک کے عوام اور استقامتی گروہوں کی جانب سے سب سے زیادہ حملے کئے جاتے ہیں اور یہ خود خطے بالخصوص عراق میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اس کے سلسلے میں پائی جانے والی نفرت کا منھ بولتا ثبوت ہے۔

رپورٹ ملنے تک عراق کے کسی بھی استقامتی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری نہیں لی تھی اور نہ ہی حملے میں امریکی سفارت خانے کو ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کی سطح بھی واضح نہیں سکی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ بغداد-واشنگٹن معاہدے کے تحت امریکی فورسز کو سنہ 2021 کے آخر تک عراق سے نکلنا تھا لیکن وائٹ ہاؤ‎س نے امریکی دہشتگردوں کے فوجی مشن کو اپنے خیال میں مشاورتی مشن میں تبدیل کر کے عراق میں انکے باقی رہنے کا بندوبست کر دیا ہے۔

ایسے حالات میں عراق کے عوام بالخصوص استقامتی تنظیموں نے واضح اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں امریکہ کی ہر قسم کی موجودگی کو ناجائز قبضے کے مترادف سمجھتے ہیں اور وہ اس ناجائز قبضے کو ختم کراکے ہی دم لیں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button