عراق؛ جاری ہے داعشی جرثوموں کی صفائی
عراق؛ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی سمیت ملک کی مسلح افواج مستقل بنیادوں پر ملک سے داعشی جراثیم کی صفائی میں مصروف ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دھماکہ خیز مواد سے بھری داعش کی ایک کار کو نشانہ بنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔