
بسمہ تعلٰی
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہمارے سید حسن نصر اللہ، شاندار مزاحمتی محور اور لبنانی حزب اللہ کے محبوب رہنما، جنہوں نے صیہونیت کے خلاف بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی جان اور اپنے تمام اہل خانہ کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا، صیہونی اسرائیلی حکومت کی طرف سے کیے گئے حملوں کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔ ۲۴ ربیع الاول ۱۴۴۶ ہجری ـ میلادی ۲۷ ستمبر ۲۰۲۴ کو ہمیں گہرے دکھ اور درد کے ساتھ معلوم ہوا ہے کہ وہ رفیق الاعلٰی کے پاس پہنچ گئے۔
عظیم صاحب مقام ولایت مسلمین و مظلومین جہاں کے عزیز رہبر آیت اللہ العظمیٰ سید امام علی خامنہ ائ کو ، ان کے اہل خانہ کو اور دنیا کی تمام حزب اللہی تحریکوں اور تمام مسلمانوں کو تسلیت و تعزیت پیش کرتیں ہیں۔
استاد عبد القدیر کوجا آسلان